جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،آئندہ انتخابات پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (پی پی آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق     سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا ہے کہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم تعارفی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان میں قانون کے مطابق آزاد، قابل اعتماد، شفاف اور جامع انتخابات ضروری ہے۔یہ ملاقات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوئی ہے۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی تھی۔