عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ اس سال بھی2 مرحلوں میں منعقدہوگا

 رائیونڈ (پی پی آئی) عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ اس سال بھی دو مرحلوں میں  منعقدہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق پہلے مرحلہ کا اجتماع 2 نومبر کو نماز عصر سے شروع ہوگا  جبکہ دوسرے مرحلہ  کے ا جتماع کی تاریخ 9نومبر مقرر کی گئی ہے اور یہ 9نومبر کو بعد نماز عصر شروع ہوگا۔