ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر شاہد بیگ چیئرمین سائنس فاونڈیشن کے عہدے پر بحال

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد بیگ کو چیئرمین سائنس فاونڈیشن کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ایم پی ون سکیل کے ڈاکٹر شاہد بیگ کو 7اگست کو جبری رخصت پر بھجوایا گیا،عدالت نے ڈاکٹر شاہد بیگ کو 2ماہ کی جبری رخصت پر بھیجنے کا آرڈر کالعدم قراردیدیا۔چیئرمین سائنس فاونڈیشن کا چارج گریڈ20کے جوائنٹ سیکرٹری  کو دیا گیاتھا،جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست منظور کرکے عہدے پر بحال کردیا۔