پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کی پولنگ 31اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق  جاری شیڈول کے مطابق  انتخابات کیلئے پولنگ 31اکتوبر کو ہوگی،کاغذات نامزدگی 29ستمبر تا 6اکتوبر جمع کرائے جاسکیں گے،کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 9،اعتراضات اور اپیلین 16اکتوبر تک نمٹائی جائینگی۔سپریم کورٹ بار انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست 18اکتوبر کو جاری ہوگی،عاصمہ جہانگیرگروپ کے شہزادشوکت، حامد خان گروپ کے میاں عبدالقدوس صدارتی امیدوار کیلئے نامزد کئے گئے ہیں۔