جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انوار الحق کاکڑ کی ازبکستان کے صدر اور بل گیٹس سے الگ الگ ملاقاتیں

نیویارک(پی پی آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے صدر اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔پی پی آئی کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے ملاقات میں انسداد پولیو مہم پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے بچوں کی نشونما اور صنفی برابری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے  انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے پر عزم ہیہیں، بل گیٹس نے کہا کہ پاکستان سے پولیو وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے۔