جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سائٹ سے بنگالی ڈکیت گروپ کے3 کارندے سرغنہ سمیت گرفتار

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے تھانہ سائٹ اے کی حدود میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بنگالی ڈکیت گروپ کے3  کارندے سرغنہ سمیت گرفتار کرلیے۔پی پی آئی کے مطابق رات گئے  تھانہ سائٹ اے کی حدودمیں کارروائی  کے دوران گرفتار ملزمان کی شناخت عمران نذیر، عمر فاروق، عبید اللہ عرف وحید کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان سے ایک 9 ایم ایم اور دو30بور کیٹی ٹی پستول برآمد کرلی گئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نیشریف آباد میں موبائل فون کی دکان لوٹنے کے دوران مزاحمت پر دکاندارکوگولی مارکرزخمی کردیاتھا۔۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان اس سے قبل متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔