پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے کل وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

لندن (پی پی آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد لندن میں تین دن قیام کے بعد27ستمبر کو وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  کے برطانوی میڈیا کے ساتھ متعدد انٹرویوز   طے ہیں جن میں وہ کشمیر پر پاکستان کے موقف اور ملک کی معاشی صورتحال سمیت دیگر ایشوز پر گفتگو کریں گے نیز برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں،سرمایہ کاروں اور ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں بھی طے ہیں۔