ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مختصر دورے پر برطانیہ آمد

لندن  (پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی،سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف مختصر دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق راجہ پرویز اشرف لندن، مانچسٹر، برمنگھم اور بریڈ فورڈ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھملاقاتوں کے علاوہ مختلف شہروں میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ تقریبات میں بھی شرکت کر رہے ہیں۔