سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

” یورپی مسلمانوں میں محمد، علی،فاطمہ اور عائشہ نام مقبولیت میں سر فہرست

پیرس(پی پی آئی) یورپ میں مسلمانوں کے مذہبی رجحان کا اندازہ لگانے کیلئے کئے گئے ایک تھنک ٹینک سروے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کے سب زیادہ رکھے جانے والے ناموں  میں محمد، علی،فاطمہ اور عائشہ سر فہرست رہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق  پچھلے کئی برسوں کی طرح اس سال بھی میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام “محمد”  یا پھر علی رہا۔ ’خواتین میں فاطمہ  اور عائشہ کے ناموں کی مقبولیت برقرار رہی۔