پولیو سے بچاؤ کی مہم پیر سے ملک بھر میں شروع ہو گی

 کوئٹہ(پی پی آئی)  پولیو  سے بچاؤ کی قومی مہم 2 سے 8 اکتوبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم کے سو فیصد نتائج حاصل کرنے اورمستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انسداد پولیو مہم کے دوران کم کارکردگی والی یو سیز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں نیزپولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کو بھی آمادہ کریں تاکہ تمام بچے پولیوجیسے  دائمی معذوری والے موذی مرض سے محفوظ رہ سکیں –

Next Post

سندھ میں پاقیمتی سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ کے اعدادوشمار طلب

Thu Sep 28 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سندھ کیے نگران وزیر اعلیٰ  جسٹس مقبول باقر رضوی نے پابندی کے باوجود قیمتی سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں جس کے بعد سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ نے خط لکھ کر  مختیار کاروں سے تفصیلات جمع کرانے کا کہا ہے۔ پی پی آئی […]