جے یو آئی کی دعوت پر سیاسی، مذہبی اور سماجی حلقوں کی مشاورتی بیٹھک اتوار کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(پ ر) جے یو آئی کی دعوت پر سیاسی، مذہبی اور سماجی حلقوں کی مشاورتی بیٹھک اتوار یکم اکتوبر کوسہ پہر تین بجے رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی کی رہائش گاہ جناح ٹاون کوئٹہ میں منعقد ہوگی اجلاس میں جماعتوں کے درمیان مابین الاشتراک امور کا تعین کرکے ان کے حوالے سے  متفقہ موقف اختیار کرنے،  اور امن کے قیام کو یقینی بنانے کے ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

Next Post

 نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں معیشت کا پہیہ چل پڑتا ہے:عابد شیر علی

Thu Sep 28 , 2023
ریاض(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمامسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما اور سابق وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں معیشت کا پہیہ چل پڑتا ہے۔جیسے ہی ملک کی سمت درست ہوتی ہے نواز شریف […]