ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مراکش میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا سالانہ اجلاس شروع، پاکستانی معاشی ٹیم کی آمد

رباط(پی پی آئی)آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے پاکستان کی معاشی ٹیم مراکش پہنچ گئی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے مراکش پہنچ  چکی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق معاشی ٹیم مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف، صدر عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی)حکام سے ملاقاتیں کرے گی جب کہ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔