ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت،،بلتستان،،آزاد کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش، موسم میں خنکی

 گلگت/   بلتستان/مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)ملک کے بالائی علاقوں بشمول  گلگت،،بلتستان،،آزاد کشمیر  میں موسم نے انگڑائی لے لی ہے۔ گرج چمک کیساتھ بارشوں سے موسم میں خنکی پیدا ہو گئی، تاہم ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کشمیر،گلگت بلتستان،بالائی خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں  مزیدبارشوں کی پیشگوئی  بھی کی ہے۔۔