متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چھٹاسالانہ یوم محتسب منایا گیا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعرات کو  چھٹاسالانہ یوم محتسب منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کے منانے کا مقصد محتسب کے ادارے کے بارے میں عوامی آگاہی میں اضافے اور انہیں قانونی حقوق کی حفاظت کے اس ادارہ جاتی طریقہ کار کے بارے میں باخبر رکھنا ہے۔