کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس سے مذاکرت کے بعد لواحقین نے نیشنل ہائی وے پر جاری دھرنا ختم

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے بن قاسم میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف  لاش کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ  کرنے والے لواحقین نے پولیس سے مذاکرت کے بعد  نیشنل ہائی وے پر جاری دھرنا ختم کردیا۔پی پی آئی کے مطابق لواحقین اور علاقہ مکیں  مقتول علی گل کی لاش کو نیشنل ہائی وے پر رکھ کر  قاتلوں کی فوری گرفتار کا مطالبہ کررہے تھے۔احتجاجی مظاہرے کے باعث سڑک بند ہونے پر نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، واضح رہے کہ مقتول علی گل کو گزشتہ شب ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔پولیس سے مذاکرت کے بعد مظاہرین نے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی پر احتجاجی دھرنا ختم کیا۔