پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیر اور عمران خان کاقریبی ساتھی کامران بنگش گرفتار

پشاور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر  برائے تعلیم خیبر پختونخوا  کامران بنگش کو گرفتار کر لیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق کے پی کے پولیس نے پی ٹی آئی رہنما  کو چمکنی  میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، دوسری جانب پولیس نے کامران بنگش کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا،کامران بنگش کے خلاف 9 اور 10 مئی واقعات سے متعلق  اور کرپشن الزامات کے تحت اینٹی کرپشن نے مختلف مقدمات درج کر رکھے ہیں۔