شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منچن آباد: باراتیوں سے بھری بس الٹنیسے بچی اور خاتون جاں بحق

منچن آباد)پی پی آ ئی) منچن آباد میں باراتیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق جبکہ 15سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثہ اکبر چوک کے قریب مین ہائی وے روڈ پر پیش آیا جہاں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں ایک بچی اور خاتون موقع پر دم توڑ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثے میں 15سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو نے تمام زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔