سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت ماڈل ولیج میں شجر کاری مہم، 200پودے لگائے گئے

جامشورو(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن نے جامشورو الخدمت ماڈل ولیج میں 200سے زائدپودے لگائے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرالخدمت پاکستان کے نائب صدرڈاکٹرمشتاق احمد مانگٹ اور نثاراحمد سمیت سندھ ریجن کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ڈاکٹرمشتاق احمد مانگٹ نے کہاکہ الخدمت “کلین اینڈ گرین پاکستان”  کے عنوان سے ملک بھرمیں شجرکاری مہم جاری رکھے ہوئے ہے اور اب تک ہزاروں درخت لگائے جاچکے ہیں۔انہوں نے الخدمت کے پروجیکٹس کا جائزہ بھی لیا۔