شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا، مبصرین مدعو

 اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن  پاکستان نے عام انتخابات کے جائزہ کیلئے غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلئے اوپن ڈور پالیسی رکھی گئی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ افراد کی بطور مبصر رجسٹریشن نہیں کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق ہر غیر ملکی صحافی اور مبصر کو تمام کوائف اور دستاویزات جمع کروانا ہوں گے، کسی بھی ادارے سے ملحقہ شخص کی اتھارٹی لیٹر کے بغیر رجسٹریشن نہیں کی جائے گی، ہر غیر ملکی صحافی اور مبصر کو حکومت پاکستان سے سکیورٹی کلیئرنس لازم ہوگا۔