شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ کا اجلاس آج صبح پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا

اسلام آباد (پی پی آئی)  سینیٹ کا اجلاس جمعہ 27اکتوبر کی صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت سینیٹ کا اجلاس جمعہ 27اکتوبر کی صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔