شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے،امریکی جریدے بلوم برگ کا دعویٰ

نیویارک (پی پی آئی)امریکی جریدے بلوم برگ نے کہاہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے،جیسے ہی الیکشن قریب آئیں گے فنانسنگ کے خطرات کے سبب روپے کی قدر کم ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان روپے کی قدر پر ریٹنگ ایجنسی گولڈ مین ساچے نے بلوم برگ میں رپورٹ میں کہا ہے کہ روپے کی قدر میں قلیل مدت کی بہتری آئی ایم ایف کی مالی سپورٹ کی وجہ سے ہے،روپے کی قدر میں قلیل  المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے،الیکشن سے قبل روپے کی قدر میں بہتری کیلئے پریمیم ضروری ہوگا۔