سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، اے کیو آئی 281 ریکارڈ

لاہور)پی پی آئی)  لاہورنے فضائی آلودگی نے دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا، صوبائی دارالحکومت 281 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔عالمی ماحولیاتی رپورٹ کے مطابق چائنا کا شہر بیجنگ 196 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت کا شہر دہلی 181 ایئر کوالٹی انڈکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں پشاور، راولپنڈی،ہری پور اور اسلام آباد میں فضائی آلودگی صحت کے لیے مضر قرار دی گئی ہے، پشاور میں 171، راولپنڈی 163،اسلام آباد 162،اور ہری پور کا ایئر کوالٹی 152 ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2022 میں بھی لاہور مجموعی طور پر 173 ایئر کوالٹی انڈکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر تھا۔  ENDS-PPI