ٹھٹھہ/بدین (پی پی آئی)سندھ ہاری کمیٹی کے کارکنان نے کم قیمت پر دھان خرید نے والے آڑھتیوں کے خلاف گولارچی میں ٹھٹھہ/بدین روڈ پر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ پی پی آئی کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ مختلف حیلوں بہانوں کے ذریعے وزن اور رقم میں ناجائز کٹوتی مک کی جاتی ہے۔دھان کی قیمت خرید کم از کم 4500 روپے مقرر کی جائے۔اس موقع پر اسحاق سندھی،شعیب باجوہ،ولی محمد برہمانی،اور محبوب حیدر نے خطاب کیا۔
Next Post
ایف بی آر میں گوشوارے جمع کرانے کی آج حتمی ؎ تاریخ
Mon Oct 30 , 2023
کراچی (پی پی آئی) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31اکتوبر ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔
