کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آئرلینڈ اپنا باقاعدہ سفارت خانہ پاکستان میں آئندہ سال کھولنے پر رضامند

برسلز/اسلام آباد(پی پی آئی) آئرلینڈ آئندہ سال پاکستان میں اپنا باقاعدہ سفارت خانہ کھولے گا۔ یہ بات آئرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جیرارڈ کون نے میڈیا کو بتائی۔پی پی آئی  کے مطابق انھوں نے کہا کہ آئرلینڈ نے ہمیشہ پاکستان کو اہمیت دی ہے اور  بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔