اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال،وزیر اعلی اور وزیر ریلوے نے  افتتاح کیا

سبی/ ہرنائی  (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے سبی ہرنائی سیکشن میں دوبارہ ٹرین سروس کا ا?غاز کر دیا، 2005 میں عسکریت پسندوں کی جانب سے اہم پل اور ریلوے ٹریکس تباہ کرنے کی وجہ سے 18 سال پہلے اس ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر علی مردان ڈومکی اور وزیر ریلوے، مواصلات اور سمندری امور شاہد اشرف تارڑ نے سبی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سروسز کا افتتاح کیا۔سبی اور ہرنائی کے شہریوں کے پر زور مطالبے پر پاکستان ریلوے نے سیکیورٹی فورسز کی مدد سے ریلوے پل اور نئے ریلوے ٹریکس بنانے کا کام شروع کیا تھا۔سبی اور ہرنائی میں سڑکوں کے درمیان زمینی رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے دونوں شہر کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔