جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین میونسپل کمیٹی پلندری کی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہو گا

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد کشمیرالیکشن کمیشن نے  میونسپل کمیٹی پلندری ضلع سدھنوتی میں چیئرمین بلدیہ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خالی نشست پر ضمنی الیکشن کی پولنگ 2نومبر کو ہو گی۔ترجمان آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 سے 25اکتوبر تک داخل کروائے جا سکیں گے،پی پی آئی کے مطابق جانچ پڑتال 25اکتوبر کو ہوگی، اہل امیدوار وں کی فہرست 25اکتوبر کو آویزاں ہو گی، مستردگی کیخلاف اپیل 25اور 26اکتو تک کی جا سکے گی، اپیلوں کی سماعت اور فیصلے 27اکتوبر کو ہونگے، الیکشن سے دستبرداری کی آخری تاریخ 28اکتوبر ہے، امیدوار وں کی حتمی فہرست 28اکتوبر کو آوایزاں اور پولنگ 2نومبر کو ہو گی۔