نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نوابشاہ میں ایگریکلچر یونیورسٹی اور پولیس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

 نواب شاہ (پی پی آئی) پیپلز پارٹی نے نوابشاہ میں ایگریکلچر یونیورسٹی اور پولیس یونیورسٹی  کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  شہریوں کے وفد سے ملاقات میں سابق صدر مملکت اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے  مزید کہا کہ نواب شاہ شہر کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے اس لئے شہر کو  وسعت دی جائے گی۔