جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا عمل جاری

کراچی (پی پی آئی) سندھ بھر میں غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا  کا عمل جاری ہے،حیدرآباد میں غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی ملک بدری کیلئے ہولڈنگ پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہولڈنگ پوائنٹ میں حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژن کے غیر ملکیوں کو منتقل کیا جائے گا۔