جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانیوں کی ملک بدری کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پی پی آئی)افغانستان کے باشندوں کی ملک بدری کا حکومتی اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا تاہم رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  غیر قانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کے اقدام پر شہری خیال نورو اور دیگر نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیرملکیوں کو ملک سے واپس بھیجنا آئین پاکستان کیخلاف ہے،لاہور ہائیکورٹ آفس نے غیرقانونی مقیم افراد کی ملک بدری کا نوٹیفکیشن  نہ لگانے کا اعتراض لگایاگیا، جسٹس علی باقر نجفی درخواست پر سماعت کریں گے۔