روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ شروع،دوسر ے مرحلہ کا آغاز 9 نومبر کو  ہو گا

رائے ونڈ (پی پی آئی) رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ جمعرات کو  شروع ہوگیا۔،پی پی آئی کے مطابق دوسر ے مرحلہ کا آغاز 9 نومبر کو ہو گا۔اجتماع میں آٹھ سے دس لاکھ افراد شریک ہیں۔ناظم اجتماع ڈاکٹر محمد ندیم اشرف نے بتایا کہ اجتماع میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔