نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پشتون قوم پرست جماعتوں کی اپیل پرآج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی

وئٹہ (پی پی آئی) کوئٹہ میں مارکیٹوں پر چھاپے  اورنتظامیہ کی جانب سے افغان کڈوال کیساتھ ناروا  سلوک کیخلاف پشتون  قوم پرست جماعتوں نے جمعہ 3 نومبرکو، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اورہفتہ 4نومبر کوکچلاک بازار میں مظاہرہ کی کال دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق قوم پرست جماعتوں کے رہنماوں کا  اجلاس عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اصغر خان اچکزئی کی زیر صدارت  ہوا جس میں افغان عوام کے ساتھ ناروا سلوک، چمن ڈیورنڈ لائن پر پشتونوں کے معاشی قتل عام، پشتون بلوچ سیاسی کارکنوں کو حبس بے جا میں رکھنے،کوئٹہ پشاور، اسلام آباد، لاہور اورکراچی میں پشتونوں کی املاک کی لوٹ مار اوراسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 3 نومبرکو، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اورہفتہ 4نومبر کوکچلاک بازار میں مظاہرہ کیا جائے گا۔