جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری پرویز الہیٰ کومقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پی پی آئی کے مطابق پرویز الہیٰ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل میں استدعا کی گئی کہ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کیا، گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا تھا۔ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ بتایا گیا ہے کہ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا۔