کنڈیارو، خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کی پیدائش

کنڈیار)پی پی آئی)کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں ایک عورت کے  ہاں ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنڈور کے حسام میڈیکل سینٹر میں اکری شہر کے رہائشی حسین علی شر کی کی بیوی کو  تین بچے پیدا ہوئے، 3 بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر تسلیم مسعود سھتو کے مطابق 3 بچوں میں سے 2 لڑکے اور 1 لڑکی ہے، ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور ان کی ماں بلکل صحت مند ہے۔

Next Post

پاکستان کے استحکام اور تحفظ کو یقینی بنانے میں نادرا کا اہم کردار:رپورٹ

Sun Nov 5 , 2023
اسلام آباد)پی پی آئی)پاکستان کے استحکام اور تحفظ کو یقینی بنانے میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کردار اہم ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک طویل عرصے سے جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد مجرمان سے متاثر ہوتا آیا ہے، جعلی شناختی کارڈ اور دیگر سرکاری دستاویزات بنوانے […]