ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ کو جب بھی موقع ملا،اس نے ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کام کیا: احسن اقبال

لاہور)پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے  ملک بڑے مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ملک میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، پاکستانی عوام نے ہمیشہ مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، سیلاب ہو یا دہشتگردی ہم نے ملکر مقابلہ کیا۔ پی پی آئی کے مطابق میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو جب بھی موقع ملا ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کام کیا، آئندہ انتخابات میں قوم نے موقع دیا تو  ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔۔