جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سولر پینلز کی قیمتوں میں 2سے 4لاکھ روپے کاایک بار پھر اضافہ

 کراچی (پی پی آئی)سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا حالیہ  اضافہ 2سے 4لاکھ روپے کا ہے،سات کلو واٹ کا سسٹم نو کی بجائے ساڑھے گیارہ لاکھ روپے میں،دس کلو واٹ کا سسٹم چودہ کی بجائے سترہ لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا،پی پی آئی کے مطابق    بارہ کلواٹ کا سولر سسٹم سولہ کی بجائے انیس لاکھ روپے میں لیا جا سکے گا۔پندرہ کلو واٹ کا سولر سسٹم 18کی بجائے ساڑھے 22لاکھ میں لگوایا جا سکے گا،مذکورہ قیمتوں پر صارفین کو ہائیبرڈ کی بجائے آن گرڈ سسٹم پر سسٹم فراہم کیا جائیگا،ہائیبرڈ سسٹم کی تنصیب کروانے پر بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا ہو گی،وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین بجلی بنا رہے ہیں۔