یوم اقبال کے موقع پر بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

کراچی (پی پی آئی)شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام بینک اور مالیاتی ادارے جمعرات9نومبر کوعام تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند 09نومبرکو بندرہیں گے۔

Next Post

ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی 9 سے 14 نومبر تک پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا

Wed Nov 8 , 2023
کراچی(پی پی آئی) ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ پاک سوزوکی نے پلانٹ 9 نومبر سے 14 نومبر تک عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کردیا، پی پی آئی کے مطابق  کمپنی انتظامیہ نے خام مال کی عدم دستیابی کے سبب پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا، اس دوران سوزوکی […]