نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی 9 سے 14 نومبر تک پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا

کراچی(پی پی آئی) ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ کی عارضی بندش کا اعلان کر دیا۔ پاک سوزوکی نے پلانٹ 9 نومبر سے 14 نومبر تک عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کردیا، پی پی آئی کے مطابق  کمپنی انتظامیہ نے خام مال کی عدم دستیابی کے سبب پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا، اس دوران سوزوکی موٹر سائیکل کا پلانٹ معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔پاک سوزوکی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا ہے کہ خام مال کی عدم دستیابی کے سبب پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔