جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر برقرار

لاہور(پی پی آئی) ماضی م،یں باغوں کے شہر کا اعزاز رکھنے والے  شہر  لاہورمیں فضائی آلودگی کی شرح میں ریکارڈ  اضافہ ہو رہا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ُحڑ پہلے نمبر پر آگیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 264ریکارڈ کی گئی، فداحسین روڈ372،شملہ پہاڑی میں شرح 338، یو ایس قونصلیٹ 280،مال روڈ پر آلودگی کی شرح 274 ریکارڈ کی گئی۔ شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا، ہوا میں نمی کا تناسب 73فیصد اور موجود درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے، ماسک کا استعمال لازمی کرنے اور پانی کو زیادہ مقدار میں پینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔