جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں رواں سال  پولیو کے 3کیسز رپورٹ، مہم کے دوران 93 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال  پولیو کے 3کیسز رپورٹ ہوئے لیکن اس کے باوجود پچھلے ماہ چلنے والی مہم کے دوران 93 ہزار بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔ پی پی آئی کے مطابق ایمرجنسی آپریشن کے مطابق پولیو ٹیمیں پہنچیں تو بتایا گیا کہ ستتر ہزار بچے گھروں  پر نہیں تھے،سولہ ہزار والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکارکیا،پچھلے سال بیس پولیو کیسز اس صوبے سے رپورٹ ہوئے تھے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر مہم کے دوران انکار کرنے والے 8 ہزار والدین پشاورکے ہے،بتایا گیا کہ پولیو مہم کے دوران 77 ہزار بچے گھروں پر نہیں تھے۔ڈپٹی کو آرڈینیٹر کے مطابق رواں سال صوبے میں ضلع بنوں سے 3 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے کے مختلف اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔