جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں پبلک سروس کمیشن امتحانات میں شریک  18 امیدوار نقل کرتے  رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پشاور (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کے بعد اب پبلک سروس کمشن ٹیسٹ میں بھی جدید طریقے سے نقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک سروس کمیشن کا کہنا ہیکہ محکمہ آبپاشی اور سی اینڈ ڈبلیوامتحان میں 18 امیدوار نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،پی پی آئی کے مطابق امیدواروں سے الیکٹرانک ڈیوائسز،گائیڈ اور نقل کا دوسرے مواد برآمد ہوئے۔کمیشن نے نقل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات مرتب کرلیں۔تفصیلات وزیراعظم پورٹل پر ہونے والی شکایت کی بنیاد پر مرتب کی گئیں۔پکڑے گئے امیدواروں کے پرچے کینسل کردیے گئے،نقل ثابت ہونے پرایک سال سے3 سال تک پابندی لگائی جائیگی۔