جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 محکمہ پوسٹ پرسینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کا کنٹرول قبول نہیں،احتجاج کرینگے: ذاکر شاہ برکی

کراچی (پی پی آئی)آل پاکستان آرایم ایس ایمپلائیز یونین کی سینٹرل کمیٹی  نے محکمہ پوسٹ کو سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کے کنٹرول میں دینے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ملازمین کے حقوق پر زرد نہیں آنے دی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق  ان رہنماؤں نے کہا   کہ فیلڈ اسٹاف کے مسائل حل کیے جا ئیں، اپ گریڈیشن نہ ہونے سے اسٹاف میں مایوسی پائی جاتی ہے۔۔ ذاکر شاہ برکی نے بتایا مسائل کے حل تک جد و جہد جاری رہے گی۔اجلاس مرکزی صدر ذاکر شاہ کی  زیرصدارت  ہوا،جس میں طلعت محمود عاصم  عارف زبیری، قیصر قمر،حبیب جٹ، راجہ ذوالفقار،حسن محمد نثار، زاہد ستی،سردار منیر، فضل اختر،صابر حسین، قمر بٹ و دیگر نے شرکت کی۔