جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بنوں میں  پولیس پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ،جوابی کارروائی پرفرار

بنوں  (پی پی آئی)بنوں  میں سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چوکی پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے،اہلکاروں کی جوابی کارروائی پرفرار ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا