اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان ایئرپورٹ پردبئی جانیوالی 4خواتین آف لوڈ

ملتان (پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن  نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی جانیوالی 4خواتین کو آف لوڈ کر دیا ۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے  حکام کہنا تھا کہ خواتین کے پاس کسی قسم کی ہوٹل بکنگ نہیں تھی،خاتون مسافروں کے ویزے اور ٹکٹس کا بندوبست ایجنٹ نے کیا تھا۔