پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتے ہیں،دھاندلی سے ہم نہیں آتے:شازیہ مری

ٹھٹھہ (پی پ[ی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما  شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی جمہوریت پریقین رکھتی ہے،دھاندلی سے ہم نہیں آتے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات کیمطابق ہم نے میثاق جمہوریت بھی کیا پی پی نے2008 سے12تک تمام کمٹمنٹس پوری کیں ایک دوسرے  کی ٹانگیں کھینچنے کے حق میں نہیں ہیں