کراچی (پی پی آئی) ملک بھر میں ریلوے کی 13 ہزار 974 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ ہے، ریلوے کی 5512 ایکڑ زرعی، 3309 ایکڑ رہائشی، 769 ایکڑ کمرشل اراضی پر بھی مافیا نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ جسے واگزار کروانے کے لیے تمام ڈویڑنل سپرنٹنڈنٹس کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں