متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

:شیخ رشید کی 9مئی کے مقدمات کیضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

 راولپنڈی(پی پی آئی)9مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پہنچے تھے۔ اس سے قبل 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت 18 نومبر تک منظور کی گئی تھی۔