اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلے کا نشان ہمارا،  الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو چیلنج کریں گے: بیرسٹر گوہر علی خان

 اسلام آباد  (پی پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان   نے پاکستان تحریک انصاف 20 کوروز میں انتخابات کرانے کا حکم دینے کے ساتھ سات دن میں رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کی جو  ہدایت کی ہے اس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل  بیرسٹر گوہر علی خان نے مایوسی کا اظہار کیا،پی پی آئی کے مطابق  الیکشن کمیشن کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اج کے فیصلے سے بڑا دکھ ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ کسی خاص مقصد کے لیے اس فیصلے میں تاخیر کی گئی، بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا، اس حکم کو ہم مناسب فورم پہ چیلنج کریں گے۔