میڈرڈ: برطانوی فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن اسپین میں سیز ن سے قبل ریسنگ ٹریک پر نئی مرسڈیز کار کی جانچ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے ۔ وہ گاڑی کے اگلے حصے میں فنی خرابی کے باعث سخت افسردہ دکھائی دیے ۔ ہملٹن نے پریکٹس سیشن کے 18چکر پورے کیے اور دن کا اختتام دوسرے تیز ترین ڈرائیور کی حیثیت سے کیا ۔
Wed Jan 29 , 2014
برلن: جرمن ٹینس کھلاڑی سبائن لیسسکی نے پتایا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ لیسسکی دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئی ہیں ۔ گزشتہ سال کی رنرز اپ کھلاڑی کو ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں کروشیا کی ڈونا ویکک کے خلاف میچ میں شدید مشکلات پیش آئیں ،جس کے باعث انہوں نے ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ […]