جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو کی خدمات سے مخالفین خوفزدہ، وہ عوامی لیڈر ہیں:شیری رحمٰن

اسلام آباد(پی پی آئی)پیپلز پارٹی  کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ، عام انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہے،بلاول بھٹو کی خدمات سے مخالفین خوفزدہ ہو گئے ہیں،اپنی خدمات سے وہ عوامی لیڈر بن گئے ہیں،پی پی آئی کے مطابق شیری رحمٰن نے کہا کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مشن کو عملی جامہ پہنانے کی مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماوں کے وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔