پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیسکو نے بجلی چوری روکنے کیلئے پولیس فورس کے قیام اور مجسٹریسی اختیارات مانگ لیے

لاہور(پی پی آئی) لاہور  الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کے خلاف اقدامات کے لیے اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات مانگ لیے۔چیئرمین لیسکو بورڈ حافظ نعمان کے مطابق انہوں نے وفاقی حکومت سیدرخواست میں تجاویز  پیش کی ہیں، پنجاب حکومت سیلیسکو کے لیے تھانے مختص کرانے، لیسکو کی اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات دینیکی تجویز بھی دی ہے، لیسکو  نے وفاقی حکومت کو سمری بھجوا دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف 70 ہزار سے زائدکیسز کا فوری فیصلہ کیا جائے گا،  بجلی چوری اور اووربلنگ کے خاتمیکے لیے سمارٹ میٹرنگ کا منصوبہ شروع کیا ہے، سمارٹ میٹرنگ  سے لائن مین  اور میٹر ریڈر کا منفی کردار بھی ختم ہوجائیگا۔